حیدرآباد۔5دسمبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج ریاست کے
ہوم گارڈس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یکم
اپریل
سے ہوم گارڈس کی تنخواہیں 9ہزار سے 12ہزار روپئے تنخواہ دی جائیگی۔
انہوں نے کہا کہ تنحواہ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہیلت انشورنس اور سال میں
دو یونیفارم دئے جائینگے۔